فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس ریکارڈز
- سیلز کا ریکارڈ
- خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ
- وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ
- دیگر ریکارڈز
- ریکارڈز اور دستاویزات کو محفوظ رکھنا
وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ
50 ہزار روپے سے زائد کی تمام ادائیگیاں(ماسوائے یوٹیلٹی بلوں کے) بینک کے ذریعے کرنی چاہئیں، اس کے ریکارڈ میں دونوں افراد یعنی خریدنے والے اور بیچنے والے کا نام، اکاؤنٹ نمبر اور دیگر تفصیلات شامل ہوں گی۔ آپ کو تجویز کی جاتی ہے کہ کسی بھی لین دین کی صورت میں بینک کی رسید بمع بینک سٹیٹمنٹ ایکٹ کے سیکشن 73 کے مطابق محفوظ رکھیں تاکہ آپ آڈٹ کے دوران پیچیدگیوں سے بچ سکیں۔